پشاور ہائی کورٹ کا کینٹ ایریا میں نجی سکولوں کی بندش کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا
عدالت عالیہ نے کنٹونمنٹ بورڈ سے وضاحت طلب کر لی
ہفتہ 21 اپریل 2018 19:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد نے کینٹ ایریا میں واقع نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے نوٹس متعلقہ سربراہان کو ارسال کئے تھے، اس اقدام کے خلاف نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں پیما، پن اور ہوپ نے پرائیویٹ سکول مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا اور کینٹ بورڈ کے اقدام کو ناانصافی سے تعمیر کرتے ہوئے متفقہ طور پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینج میں تعلیمی اداروں کے کیس کی پیروی قاضی جمیل ایڈووکیٹ نے کی۔ گذشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کینٹ بورڈ کے ارسال کردہ نوٹس پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس سلسلہ میں وضاحت طلب کر لی جبکہ کیس کی سماعت ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.