سرکاری ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے سفارشات پیش کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
چیف جسٹس کا سماعت کے دوران بعض افراد کی مداخلت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ، آپ کون ہیں‘ جسٹس ثاقب نثار کا استفسار مفاد عامہ کے اہم کیسز کی سماعت چھوڑ کر آپ کو کیوں سنوں ‘ چیف جسٹس /ہم الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ہیں، ہمارے ساتھ بھی عطائیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے‘ موقف
ہفتہ 21 اپریل 2018 19:46
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے استفسار کیا آپ کون ہیں ،ْ مفاد عامہ کے اہم کیسز کی سماعت چھوڑ کر آپ کو کیوں سنوں ۔
مذکورہ افراد نے موقف اپنایا کہ ہم الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ہیں، ہمارے ہمارے ساتھ بھی عطائیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی تو کارروائی کی جا رہی ہے، یہ نا ہو کہ میں آ پ کو بند کروا دوں۔لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ آپ پیچھے کھڑے ہوں، بلکہ آپ عدالت سے باہر چلے جائیں۔آپ کو دوبارہ بلا کر سنوں گا، اگر قانون کے مطابق کوئی بات سمجھ آئی تو دیکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.