مچھ کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کرایک کانکن زخمی

ہفتہ 21 اپریل 2018 20:20

کوئٹہ۔ 21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) مچھ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن ملبے تلے دب کرزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق ہفتہ کو مچھ کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن احمد اللہ ملبے تلے دب کر زخمی ہوگیا زخمی کو ملبے تلے سے نکال کرابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :