قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ہفتہ 21 اپریل 2018 20:20

کوئٹہ۔ 21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) قلات اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ رات بارہ بجکر تین منٹ پر قلات اور گرد و نواح میںزلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.7 ریکارڈ کی گئی ہیں تاہم زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :