ملک کے عوام سیکولر بے دین ناکام پارٹیوں سے تنگ آچکے ہیں،، مولانا عبدالحق ہاشمی
عوامی مسائل حل نہ کرنا منتخب نمائندوں وحکومتوں کی ناکامی ہیں عوام آئندہ انتخابات میں دینی جماعتوں کوبھرپورکامیابی دلوائیں گے،امیر جماعت اسلامی بلوچستان
ہفتہ 21 اپریل 2018 20:23
(جاری ہے)
عام لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہمیں اپنا کردار اداکرنا چاہئے۔جماعت اسلامی ملک میں اسلامی انقلاب کیلئے جدوجہد کررہی ہے۔
ملک دشمن بیرونی قوتیں پاکستان کے خلاف سازشیں کررہی ہے۔پاکستان میں عدلیہ اور دیگر اداروں کی مضبوطی سے ملک دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنایاجاسکتاہے۔ جماعت اسلامی نے کرپشن کے خاتمے، عدلیہ کی بحالی کی تحریک میں نمایاں کردار اداکیا تھا۔اب بھی ہم سمجھتے ہیں کہ عدلیہ کے ادارے کو مستحکم کرنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو مل کرجدوجہد کرنی چاہئے۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ اپنے مثبت کردار کو اداکرتے ہوئے عوامی ایشوز کو اجاگر کیا ہے۔جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک الحمدللہ کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے۔ہم ملک میں موجودتمام کرپٹ عناصر کا احتساب چاہتے ہیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی موروثیت وکرپشن سے پاک جماعت ہے۔ہمارے مختلف ادوار میں کامیاب ہوکر اسمبلیوں میں جانے والے افراد کا دامن کرپشن سے صاف ستھرا ہے۔ہمارے نمائندوں نے ذات پات سے بالاترہوکر ملک وقوم کی فلاح وبہبود کیلئے کام کیاہے۔ پاکستان کو صحیح معنوں میںاسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کام کیا جائے۔موجودہ حکمرانوں نے لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں کیا۔عوام کے مسائل جوں کے توں ہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.