وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی آمدنی میں دوران وزارت کروڑوں روپے کا اضافہ ہو گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 21 اپریل 2018 20:39
(جاری ہے)
آمدنی میں اس قدر نمایاں اضافے پر ناقدین کی جانب سے سوال اٹھائے جانے لگے ہیں۔سعد رفیق نے جب وزارت سنبھالی تھی تو اس وقت انکی آمدنی 4کروڑ کے لگ بھگ تھی جو بڑھ کر 14کروڑ روپے ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے وزارت سنبھالنے کے بعد ایک کلب کی ممبر شپ بھی لی اور انکا سفر شوق بھی عروج پر پہنچ گیا اور انہوں نے 4 سالوں میں سفری اخراجات 7لاکھ سے 28 لاکھ تک بڑھا لئیے۔2014میں وزیر موصوف نے 21 لاکھ تک کے تحفے دئیے بھی اور لئیے بھی تاہم اب تحفے تحائف کا سلسلہ بند بھی ہو چکا ہے جبکہ انکی زیر ملک اراضی میں بھی خاصا اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.