کراچی :دھماکہ خیزمواداوراسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت

عدم شوائد پر انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کو بری کردیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 20:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2018ء) کراچی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیزمواداوراسلحہ برآمدگی کیس میںعدم شواہد کی بناپرملزمان کوبری کردیاہے۔دھماکہ خیزمواداوراسلحہ برآمدگی کیس کی انسداددہشتگردی کی عدالت میںسماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرعدالت نے عدم شواہد کی بناپرملزمان کوبری کردیا۔رہاکئے گئے ملزمان میںامان اللہ اورنویداحمدشامل ہیں۔ملزمان کے خلاف2017ء میںتھانہ سی ٹی ڈی میںمقدمہ درج کیاگیاپولیس نے عدالت میںموقف اپنایاتھا کہ گرفتاری کے وقت ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیزمواداوراسلحہ برآمدہواتھا۔

متعلقہ عنوان :