کوئٹہ:مچھ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن زخمی ہو گیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2018ء) مچھ کے علاقے میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن زخمی ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچھ مقامی کوئلہ کان سے کوئلہ نکالتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور بعد میں مزید علاج کے لئے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :