ضلع کے تمام گندم خریداری مراکز پر ثالثی کمیٹیاں قائم کردگئیں

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:09

فیصل آباد۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) ضلعی انتظامیہ نے ضلع کے تمام گندم خریداری مراکز پر ثالثی کمیٹیاں قائم کردی ہیں جو کاشتکاروں کے ممکنہ مسائل کا ازالہ کریں گی۔

(جاری ہے)

کمیٹیز میں سنٹر انچارج،سنٹر کوآرڈینیٹر،نمبردار،ایم پی اے اور کسانوں کے نمائندے شامل ہیں۔