اعجاز اسلم ڈوگر کی ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے عہدے پر ترقی

ہفتہ اپریل 21:09

فیصل آباد۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء)اعجاز اسلم ڈوگر کو ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔موصوف اس سے قبل چائلڈ پروٹیکشن آفیسر تعینات تھے۔