معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا

سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا، کویت کا فلپائن سے احتجاج

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ اپریل 20:54

معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے ..
کویت(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 21اپریل 2018ء) :معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا، کویت نے اس معاملے پر فلپائن سے شدید احتجاج کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا۔

کویت میں فلپائنی سفارتخانی نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جن فلپائنی ملازماوں کو انکے کفیلوں کی جانب سے معاوضے ادا نہیں کئیے جا رہے انکو فلپانئی سفارتخانے کی گاڑیوں میں بھگایا جا رہا ہے۔کویت نے اس معاملے پر فلپائن سے شدید احتجاج کیا ہے۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :