اٹک:تیز رفتاری ، غفلت بر تنے اور اوور لوڈنگ پر ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:24

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2018ء) تیز رفتاری ، غفلت بر تنے اور اوور لوڈنگ پر ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی پو لیس چو کی کھوڑ ظفرا قبال نے ہمراہ ملازمین الحسن ہوٹل کے قر یب ٹرک نمبری C-3516ڈیرہ اسما عیل خان جس کو ڈرائیور نیاز حسین ولد حق نواز ساکن چک نمبری 208بکھر چلا رہا تھا جس نے ٹرک پر بھو سہ اوور لوڈ کیا ہو اتھا پو لیس نے غفلت اور لا پرواہی بر تنے پر 279ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :