سکھر پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

ہفتہ اپریل 22:01

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) سکھر پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ بی سیکشن پولیس نے مہران ہوٹل اسٹیشن روڑ کے قریب دوران گشت ایک جوابدار بنام دلبر ولد عبدالغنی ملک سکنہ کشمور کو گرفتار کرکے قبضے سے 360 گرام چرس برآمد کرکے قبضے سے تھانہ بی سیکشن پر سرکار کی جانب سے مقدمہ نمبر 36/2018 قلم 9B? کے تحت داخل کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :