حکومت بلوچستان نے تمام انتظامی محکموں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کردیں

ہفتہ اپریل 23:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) حکومت بلوچستان نے تمام انتظامی محکموں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کردیں ۔

(جاری ہے)

یہاں جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی بجٹ 2018-19کی تیاری کے سلسلے میں صوبائی محکمہ پی اینڈ ڈی ، ریونیو ، خزانہ سمیت دیگرانتظامی محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کردی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :