پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا

اتوار 22 اپریل 2018 11:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے ، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ اجلاس میں سالانہ رپوٹ پیش کر نے علاوہ آئندہ کی ملکی اور غیرملکی سرگرمیوں کے حوالیسے بھی لائح? عمل تیار کیا جائیگا، انہوں نیکہا کہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تمام منسلک ایسوسی ایشنز اور محکموں کو خطوط جاری کئے جارہے ہیں-

متعلقہ عنوان :