آئرن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال بڑی آنت کے سرطان کا باعث بن سکتاہے،ما ہر ین

اتوار 22 اپریل 2018 11:40

قصور۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بعض آئرن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال بڑی آنت کے سرطان کا باعث بن سکتاہے۔

(جاری ہے)

چالمریونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کہا ہے کہ آئرنسپلیمنٹس کے دومرکبات فیریک سائیٹریٹ اورفیریک ای ڈی ٹی اے اکثر و بیشتر ان آئرن سپلیمنٹسمیں استعمال ہوتے ہیں جونقصان دہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :