بالی وڈ کی نئی فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ایرٹو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل

اتوار 22 اپریل 2018 11:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) بالی وڈ کی نئی فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ایرٹو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ٹائیگرشروف نے سماجی میل جول کی ویب کی سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ ہم نے فلمساز کرن جوہر کی سٹوری ٹو کے پہلے شیڈول کی عکسبندی ڈیرہ دون میں مکمل کر لی ہے۔فلم کی ہدایات پونت ملہوترا دے رہے ہیں جس میں ٹائیگر کے ساتھ ترا سوتیریا اوراننیا پاندے اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔مذکورہ فلم 23 نومبر کو ریلیز ہو گی۔

متعلقہ عنوان :