بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹائٹل ٹیزر(کل) منگل کو ریلیز ہو گا

اتوار اپریل 11:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹائٹل ٹیزر(کل) منگل کو ریلیز ہو گا۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمی ناقد تارن اداریش نے سماجی میل جول کی ویب کی سائٹ ٹویٹر پر اس بات کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 3 پہلے سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے کیا،جس کا ٹائٹل ٹیزر(کل) منگل کو ریلیز کیا جائے گا۔۔فلم میں رنویر کپور سنجے دت کا کردار ادا کریں گے جب کہ دیگر کاست میں انوشکا شرما،سونم کپور ،دیا مرزا،پاریش روال،بومن ایرانی اور وکی کوشال شامل ہیں۔مذکورہ فلم 29 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :