نواز شریف اڈیالہ جیل جانے کے لیے وطن واپس آ رہے ہیں
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 اپریل 2018 11:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے قلب اور میر روح کی سچائی اور اچھائی کہہ رہی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے اڈیالہ جیل جانے کیلئے واپس آرہے ہیں۔
یہ وطن انہیں کھینچ رہا ہے اور بلارہا ہے کہ آؤ اڈیالہ جیل جانے کیلئے آؤ۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا مزید کہنا تھا کہ لیڈر کا جیل جانا کوئی بری بات نہیں ہے ۔اور نواز شریف کے بھائی شہباز شریف ان کے لیے اڈیالہ جیل میں بہت اچھا کمرہ بھی تیار کروا رہے ہیں۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.