زارا شیخ اور معمر رانا کی فلم ’’مارکیٹ ‘‘کی نمائش عید الفطر پر متوقع

اتوار 22 اپریل 2018 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) اداکارہ زارا شیخ اور معمر رانا کی فلم ’’مارکیٹ ‘‘کی نمائش عید الفطر پر متوقع ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم پروڈیوسر سید حماد شاہ کی فلم ’’مارکیٹ ‘‘کو تین ماہ قبل مکمل کرلیا گیا تھا اور اب اس کی ایڈیٹنگ جاری ہے ۔ توقع ہے کہ یہ فلم اس سال عید الفطر پر سینماگھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم میں معمر رانا ،زاراشیخ ، ماہی خان ، نسیم وکی ، قیصر پیا سمیت دیگرا داکار شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :