آشا چوہدری اور لکی ڈیئر کی اسٹیج ڈرامہ ’’مکھڑا چن ورگا ‘‘میں شاندار پرفارمنس

اتوار 22 اپریل 2018 12:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) اداکارہ آشا چوہدری اور لکی ڈیئر نے اسٹیج ڈرامہ ’’مکھڑا چن ورگا ‘‘میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ آشا چوہدری نے معروف کامیڈین اداکار لکی ڈیئر کے ساتھ اسٹیج پر دو گانوں میں پرفارم کر کے ڈرامہ بینوں سے بھرپور داد حاصل کی ۔ ان کی شاندار رقص پرفارمنس پر ہال میں موجود ڈرامہ شائقین بھی ان کے ساتھ جھومتے رہے ۔ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں آرزو ، رانی جی ، نور چوہدری ، سونیا خان ، وسیم اکرم ، ذوالفقار طوطی ، انور ماہی ، آصف بھارا ، سلیم بلا اورپپو ٹھاکر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :