پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب

اتوار اپریل 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ اجلاس میں سالانہ رپوٹ پیش کر نے علاوہ آئندہ کی ملکی اور غیرملکی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تمام منسلک ایسوسی ایشنز اور محکموں کو خطوط جاری کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :