ڈی آئی خان،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچے زخمی

اتوار 22 اپریل 2018 12:10

ڈی آئی خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل پہاڑپور کے علاقہ منگلا بورنگ میں عطاء الرحمن نامی شخص کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں بارہ سالہ اکبر خان او ر دس سالہ زینوخان سلیمان خیل سکنہ حال منگلا بورنگ شدید زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو فوری طورپرطبی امدادکیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :