روسی صدرنے کہاتھاہمارے پاس دنیا کی خوبصورت ترین جسم فروش ہیں،ٹرمپ
رات کے کھانے پر ٹرمپ نے کہاوہ جسم فروش خواتین کے الزامات سے پریشان ہیں،سابق ڈائریکٹر ایف بی آئی
اتوار 22 اپریل 2018 12:20
(جاری ہے)
ان میموز میں صدر ٹرمپ سے منسوب بیان میں کہا گیا کہ مائیکل فلن میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت اچھی نہیں ہے۔جیمز کومی کی میمو میں سے ایک میں لکھا گیاکہ صدر ٹرمپ کے ساتھ رات کے کھانے پر بات چیت میں صدر ٹرمپ نے گولڈن شاور کا ذکر کیا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ گولڈن شاور کی کہانی غلط ہے اور جعلی خبر ہے۔جیمز نے کہا کہ انھوں نے اس بات کا ذکر اس لیے کیا ہے کہ امریکی ٹی وی سی این این یہ کہانی چلانے لگا ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں کافی پریشان ہوں کہ کہیں میری بیوی کے ذہن میں یہ تو نہیں کہ یہ بات درست ہے۔انھوں نہ پھر بتایا کہ مس یونیورس کے اس دورے پر جو دیگر افراد تھے ان سے بھی انھوں (ٹرمپ) نے پوچھا تو ان افراد نے یاد دلایا کہ وہ روس میں رات کو نہیں رکے تھے۔ایک اور موقعے پر گولڈن شاور ہی کے متعلق بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دوبارہ کہا کہ کہیں ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کو اس جھوٹ پر تھوڑا سا بھی تو یقین نہیں۔میمو کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ جسم فروش خواتین والی بات فضول ہے لیکن صدر پوتن نے مجھ سے کہا تھا کہ ہمارے پاس دنیا کی خوبصورت ترین جسم فروش خواتین ہیں۔یاد رہے کہ جنسی لطف کے لیے جب ایک شخص دوسرے کے اوپر پیشاب کرتا ہے اس کو گولڈن شاور کہتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.