مکئی کے کاشتکاروں کو فصل کی بہتر نشو ونما اور اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت
اتوار 22 اپریل 2018 12:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مکئی کی سنتھیٹک اقسام میں ایک بوری یوریا فصل کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ، ایک بوری یوریا فصل کا قد اڑھائی سے تین فٹ ہونے پر اور ایک بوری یوریا فی ایکڑ فصل پر سٹہ نمودار ہونے سے پہلے ڈالنا ضروری ہے۔
انہوںنے بتایاکہ ہائبرڈ اقسام کو فی ایکڑ ایک بوری یوریا پودوں کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ، ایک بوری یوریا اڑھائی سے تین فٹ اونچائی پر اور آخری بار اڑھائی بوری یوریا پودوں پر سٹہ نمودار ہونے سے پہلے ڈالنا ضروری ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ مذکورہ سفارشات کے مطابق کھاد ڈالنے سے نہ صرف پودوں کی غذائی ضروریات پوری ہوتی ہیں بلکہ فی ایکڑ پیداوار میں بھی اضافہ ہوتاہے۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.