سعودی عرب،دہشتگردی کے ملزمان میں 182فیصد اضافہ

اتوار 22 اپریل 2018 13:00

ریاض۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) سعودی عرب یہاں فوجداری کی عدالت نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی کے ملزمان کی تعداد میں 182فیصد اور فوجداری کے دیگر مقدمات میں 132فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغکے مطابق یہ اعدادوشمار 1439ھ کے ابتدائی 6ماہ کے ہیں۔ اسی دوران عدالت کو موصول ہونے والے فوجداری کے دیگر مقدمات میں 182فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

متعلقہ عنوان :