سندھ گیمز کے انتظامات نے کھلاڑیوں کا کیرئیر اور زندگیاں خطرے میں ڈال دیں
غیر معیاری گدوں پر والٹ جمپ کھلاڑیوں کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے ،ْ اسپورٹس اسپیشلسٹ ڈاکٹر جنید
اتوار 22 اپریل 2018 13:10
(جاری ہے)
دوسری جانب صوبائی وزیر کھیل غلام محمد مہر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میں خود بھی جمناسٹ رہا ہوں اور کھلاڑیوں کو جمپ کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ گدوں میں خلا نہ ہو۔
انہوںنے کہاکہ یہ ٹیکنیکل اسٹاف کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کیلئے گدے کو ٹھیک طرح سے مینیج کرے۔گدوں کے خراب کوالٹی کے حوالے سے صوبائی وزیر کھیل نے کہا کہ سارا سامان نیشنل کوچنگ سینٹر کا ہے جو وفاق کے ماتحت ہے، ہم اسی بات کا رونا رو رہے ہیں کہ ہمارا سینٹر ہمیں واپس ملنا چاہیے تاکہ ہم اسے بہتر طریقے سے چلا سکیں۔غلام محمد مہر نے کہا کہ اگر کھلاڑیوں کے سامان میں کسی قسم کی کمی نظر آئے تو اس کے جوابدہ ہم ہیں تاہم این سی سی چونکہ وفاق کے ماتحت ادارہ ہے اور میں کل خود متعلقہ لوگوں کے سامنے این سی سی کے خلاف ایکشن لوں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.