سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کا نوجوان راجباہ میں ڈوب گیا

اتوار 22 اپریل 2018 13:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء)سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کا نوجوان راجباہ میں ڈوب گیا۔زرائع کے مطابق نوجوان خرم چنیوٹ جھنگ برانچ میں ڈوب کر جانبحق ہو گیا۔جس کی تلاش کی جا رہی ہے۔