سرگودھا‘گھر میںکپڑے استری کرتے کرنٹ لگنے سے 28سالہ شگفتہ جاںبحق

اتوار 22 اپریل 2018 13:20

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) گھر میں کپڑے استری کرتے کرنٹ لگنے سے 28سالہ شگفتہ جاںبحق ہوگئی۔زرائع کے مطابق متوفیہ 28 سالہ شگفتہ بی بی کی شادی چار سال قبل محسن سکنہ محمدی کالونی سے ہوئی تھی پولیس نے ابتدائی کاروائی کے بعد پوسٹ مارسٹم کروا کر نعش ورثائ کے حوالے کردی۔

(جاری ہے)

جبکہ پولیس نے ابتدائی تفتیش پوسٹ مارٹم میں جسم پر کسی قسم کے کرنٹ لگنے کا کوئی زخم نہیں جس پر پولیس نیمقتولہ کے والد اعجاز احمد ساکن چکوال کیبیان پرتحقیقات کادائرہ وسیع کرتے ہوئے پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :