ْمقبوضہ کشمیر، پلوامہ کے علاقوںکریم آباد اور رتنی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں
بھارتی فورسز نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، 3نوجوان شدید زخمی
اتوار 22 اپریل 2018 13:40
(جاری ہے)
بھارتی فورسز اورمظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔
شدیدزخمی نوجوانوں کی شناخت 40سالہ تنویر احمد پنڈت، 25سالہ سجاد احمد بٹ اور 13سالہ فیضان احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ دریں اثناء بھارتی فورسز نے پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی تو لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔ بھارتی فورسز نے احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ۔ احتجاجی نوجوانوں نے جواب پر بھارتی فورسز پر پتھرائو کیا ۔ فورسز اہلکاروں اور نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.