محمد پرویز کلیم نے نئی اردو فلم کا سکرپٹ لکھنا شروع کر دیا

اتوار اپریل 14:10

لاہور۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) رائٹر و ہدایتکار محمد پرویز کلیم نے نئی اردو فلم کا سکرپٹ لکھنا شروع کر دیا‘ نئی فلم کی ڈائریکٹر سنگیتا ہونگی‘ فلم کا آغاز ماہ رمضان کے بعدکر دیا جائیگا جبکہ نام بھی سکرپٹ مکمل ہونے کے بعدرکھا جائے گا‘ محمد پرویز کلیم نے بتایا کہ میرا نیا سکرپٹ منفردموضوع اور کہانی پر مشمل ہے جو فلم دیکھنے والوں کو پسند آئے گا۔

متعلقہ عنوان :