فلمی حلقوںکا فلم انڈسٹری کی ترقی وبہتری کے اقدامات کا مطالبہ

اتوار 22 اپریل 2018 14:10

لاہور۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) ‘فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن اور دیگر فلمی تنظیمیں انڈسٹری کی ترقی و بہتری کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں کر رہیں‘ سنجیدہ فلمی حلقوںنے ان حالات پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے فلمسازوں کی ہمسایہ ممالک چین‘ ایران‘ ترکی اور دیگر ممالک سے کو پروڈکشنز کے اعلان محض اعلان تک محدودہیں‘عملی طور پر اس سلسلے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :