آذربائیجان کی پارلیمنٹ نئی کابینہ کی منظوری

اتوار اپریل 14:30

باکو۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کیلئے نوروز محمدوف کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق آذربائیجان میں 11 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے صدر الہام علی ایفکی نئی کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :