احمدیار‘ پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ‘ ملزم گرفتار‘ شراب برآمد

اتوار 22 اپریل 2018 15:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ ملزم گرفتار شراب برآمد تفصیل کے مطابق قبولہ بائی پاس کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے محمد حسن سکنہ غازی آباد کو پکڑکر10 لیٹرشراب برآمد کرلی مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :