پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب اور کاپی رائٹس کا عالمی دن( آج) منایا جائے گا

اتوار اپریل 15:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب اور کاپی رائٹس کا عالمی دن آج 23۔ اپریل بروزسوموار کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں مختلف تنظیموں کے زیراہتمام آگاہی واکس اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین کتب بینی کے کلچر کے فروغ کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرئونک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :