بولا ن مچھ کے قریب تیز رفتاری کار الٹنے سے خاتون جا ں بحق جبکہ بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے، لیویز

اتوار اپریل 15:30

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) بولا ن مچھ کے قریب تیز رفتاری کار الٹنے سے خاتون جا ں بحق جبکہ بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق اتوار کو بولا ن کے علا قے مچھ کے قریب تیز رفتار کا ر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جا ں بحق جبکہ بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے لیویز کو اطلا ع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر لا ش اور زخمیو ں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مزید علا ج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :