دوران پرواز جہاز کی کھڑکی ٹوٹ گئی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 22 اپریل 2018 17:01

دوران پرواز جہاز کی کھڑکی ٹوٹ گئی
بھارت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22اپریل 2018ء)  میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ائیر لائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔

(جاری ہے)

دوران پرواز مسافر طیارے کی کھڑکی ٹوٹ گئی۔جس کے بعد طیارے میں کھلبلی مچ گئی اور 3 مسافر زخمی بھی ہو گئے۔طیارہ دہلی سے امر تسر جا رہا تھا۔دوران پرواز جہاز کی کھڑکی ٹوٹ گئی تو مسافروں کو لگ گئی جس سے جہاز میں موجود 3 مسافر زخمی ہو گئے۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:

متعلقہ عنوان :