Live Updates

حکو مت کا مشن پاکستا ن کو د نیا کی بڑ ی معیشتوں کی صف میں لا نا ہے، ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

اتوار 22 اپریل 2018 17:40

سرگودھا۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت کا مشن پاکستا ن کو د نیا کی بڑ ی معیشتوں کی صف میں لا نا ہے ،حکو مت اپنے ا س مشن میں کامیابی کی طرف رواں دواں ہے، سیاسی مخالفین نہیں چاہتے کہ حکومت معاشی اور اقتصاد ی طور پر مستحکم ہو ،مخالفین کی تمام ترسازشوں کے با وجو د آئند ہ عا م انتخا با ت میں مسلم لیگ ن ایک مرتبہ پھر بڑ ی کامیابی حاصل کر کے حکومت بنا ئے گی ‘انہوں نے مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے قومی ترقی وخوشحالی کی سیاست کی ہے، پی ٹی آئی سمیت بعض عنا صر قومی ترقی وخوشحالی کے حکومتی سفر سے خوف زدہ ہیں لیکن وہ یہ با ت یا د رکھیں کہ محمد نو ازشر یف کی قیا د ت میں وطن عز یز کی ترقی خوشحالی کا سفر رواں دواں ر ہے گا اورآئند ہ عا م انتخا با ت بھی مسلم لیگ ن ہی بھار ی اکثریت سے جیتے گی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات