جامعہ کراچی: ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے موقع پر سیمینار آج ہوگا

اتوار 22 اپریل 2018 18:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) جامعہ کراچی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے موقع پر ایک سیمینار پیر23 اپریل 2018 ء کو صبح ساڑھے نوبجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :