سپریم کورٹ کا پیدائشی طور پر کیسٹرول کی بیماری میں مبتلا بچوں کے علاج کیلئے مشین نہ ہونے پر اظہار برہمی
10روز میں علاج کیلئے پاکستان میں مشین منگوانے کا حکم ،اگر حکومت کے پاس رقم نہیں تو عدالت مخیر حضرات سے شام تک پیسے اکٹھے کر کے مشین منگوا لیتی ہے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار حکومتی پیسے سے مشین منگوا کر اسے چلانے کیلئے درکار تمام سہولیات فراہم کر دی جائیں گی‘ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی یقین دہانی
اتوار 22 اپریل 2018 18:20
(جاری ہے)
جس پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یقین دہانی کروائی کہ حکومتی پیسے سے مشین بھی منگوا لی جائے گی اور اسے چلانے کیلئے درکار تمام سہولیات بھی فراہم کر دی جائیں گی۔
دوران سماعت پروفیسر ایاز نے بتایا کہ دنیا میں اس بیماری کا علاج نہیں میڈیکل بورڈ نے جو ادویات تجویز کیں انہیں لینے کوئی نہیں آیا، بچوں کو علاج کیلئے سروسز ہسپتال بھجوایا جائے، انکی اشک شوئی کی جائے گی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اشک شوئی نہیں کرنی، علاج کرنا ہے۔بچوں کے والد نے کہا کہ مجھے اور میرے بچوں کو مختلف ہسپتالوں میں دھکے ملے، علاج کیلئے ایسی مشینی ہی موجود نہیں۔ جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ہم نے بچوں کے علاج کیلئے تمام بندوبست کر دیا ہے، اب دوائی بھی ملے گی مشین بھی منگوا لی جائے گی۔بیمار بچوں کے والد نے کہا کہ جب تک مشینی نہیں آتی علاج کیلئے کوئی اور بندوبست کر دیا جائے۔ جس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ تم بچوں کو استعمال کر کے باہر جانا چاہتے ہو، عدالت ایسا نہیں ہونے دے گی، بچوں کا علاج پاکستان میں ہی ہو گا، اگر تم نے بچوں کے علاج میں کوتاہی کی تو عدالت ایکشن لے گی۔عدالت نے فوری طور پر مشین پاکستان منگوانے کا حکم دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.