پولیس نے اڑھائی کلو سے زائد چرس ،4پسٹل برآمد کر کے 6ملزمان کو گرفتار کر لیا

اتوار 22 اپریل 2018 18:40

ساہیوال۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 2650گرام چرس اور4پسٹل برآمد‘ 6ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعاطف اکرام نے طفیل شہید روڈ پرچھاپہ مار کررفیق مسیح سے 1340گرام چرس اور 4/14-Lمیں محمدآصف سے 1310گرام چرس ‘اورنگ آباد میں عمردراز سے پسٹل ‘کوڑے شاہ زیریں میں علی رضا ‘190/9-Lمیں حیدر اور کھکھاں والا موڑ کے قریب ظفر اقبال سے 3پسٹل وریوالور برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :