ضلعی مشاورتی کمیٹی زراعت وٹاسک فورس کا اجلاس (آج) ہو گا

اتوار اپریل 18:40

پاکپتن۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء)ضلعی مشاورتی کمیٹی زراعت وٹاسک فورس کا اجلاس آج 23 اپریل کوصبح11:30 بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد کریں گے ، اجلاس میں متعلقہ اداروں کے افسران اور کسان اتحاد کے نمائندے شرکت کریں گے ۔