ضلعی کو آرڈینشین کمیٹی کا اجلاس (آج) ہو گا

اتوار 22 اپریل 2018 18:40

پاکپتن۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء)ضلعی کو آرڈینشین کمیٹی کا اجلاس آج23 اپریل کو صبح11:00 بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں متعلقہ اداروں کے افسران شرکت کریں گے ، یہ بات ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رضوان علی نے مر اسلہ میں بتائی۔