اسلام آباد، بجلی کے مرمتی کام کی وجہ مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

اتوار 22 اپریل 2018 19:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ23اپریل کودرج ذیل علاقوںکی بجلی بند رہے گی مورخہ23 اپریل،، صبح08:00 بجے تادن 12:00 بجے تک سیکٹر AC&F، سیکٹر A,B & C ، بلاک کے ۔

ایل ایم این، سیکٹر E&G، سیکٹر H&Fفیڈرز، ، دن12:30 بجے تادن 16:30 بجے تک سیکٹر H-، ایف ایف بی ایل فیڈرز، ، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک جھاتلہ، شمس آباد، سرائے عالمگیر، منڈی بھلوال، ملٹری کالج، فتح پُور، راجہ آباد فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 16:00 بجے تک چک شہزاد، (بنی گالا)، جی/سٹی بحریہ ٹائون، F-17/1&2، نوگزی فیڈرز،، صبح08:00 بجے تادن 17:00 بجے تک غور غشتی فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک ساگری، سنگجانی، شاہ اللہ دتہ فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک گرجا روڈ،دھمیال ، دھرابی ، دھمیال II-، 502ورکشاپ، اڈیالہ، کلیال، دھمیال 1-، ٹھلیاں، دھمیال 2- فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:30 بجے تک گدرای فیڈرز، اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :