اوچ شرقی میں گھرکی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،دوبیٹیاں زخمی

اتوار اپریل 19:40

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) اوچ شرقی میں گھرکی چھت گرنے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ دو بیٹیاں زخمی ہوگئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوارکے روزدوپہر کے بعد برہ شاہ اوچ شرقی زیارت خان میں گھر کے کمرے کی چھت گرگئی، چھت گرنے سے مسمی نورینا بی بی زوجہ زیارت خان چل بسی جبکہ ان کی دو بیٹیوں دعا اور وجیہ زخمی ہوئیں،زخمیوں کوفوری طورپر تحصیل ہیڈ کوارٹر چکدرہ سے پشاور منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :