وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر چھیاسی ارب روپے خرچ کئے

اتوار اپریل 20:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر چھیاسی ارب روپے خرچ کئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق حکومت نے قبائلی علاقے میں تقریباتین ہزار منصوبوں میں سے سترہ سو منصوبے مکمل کرلئے ہیں۔ ان میں صحت، تعلیم،، بنیادی ڈھانچے ، پینے کے صاف پانی اورسکولوں اورکالجوں میں ضروری سہولیات کی فراہمی، سیاحت، ٹیلی مواصلات اور کھیلوں کے منصوبی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :