سوات،نجی تعلیمی اداروں میں مداخلت کے خلاف بطور احتجاج سوات کے تعلیمی ادارے آج اور کل بند رہیں گے

اتوار 22 اپریل 2018 20:20

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) نجی تعلیمی اداروں میں مداخلت کے خلاف احتجاجاً سوات کے تعلیمی ادارے آج اور کل بند رہیں گے ، آل پرائیویٹ منیجمنت ایسو سی ایشن کے کال پر نجی تعلیمی اداروں میں این جی اوز کی جانب سے مداخلت کے خلاف آج بروز پیر اور منگل سوات کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :