ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اتوار 22 اپریل 2018 20:20

ملتان۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.0اورکم سے کم 17.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 65فیصداورشام 5بجے 23فیصدتھا۔ آج پیرکے روزملتان میںسورج صبح 5بجکر38منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر48منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :