ْلاڑکانہ، یکسائیز انسپکٹر کی بھرتی کیلئے آفر اور پوسٹنگ آرڈر کیلئے امیدواروں کا احتجاج

اتوار اپریل 20:40

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) آفر اور پوسٹنگ آرڈر کیلئے امیدواروں کا احتجاج۔۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز ڈسٹرکٹ پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے محکمہ ایکسائزی اینڈ ٹیکسیشن سندھ میں بحیثیت ایکسائیز انسپکٹر کی بھرتی کی تحریری ٹیسٹ اور زبانی امتحان میرٹ پر پاس کرنے والے امیدواروں نے فیاض شاہ، نالے مٹھو میرانی، نوشاد بھٹو، غلام مصطفیٰ سولنگی اور دیگر کی رہنمائی میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے آفر آرڈرز اور پوسٹنگ آرڈرز دینے کا مطالبا کیا۔

(جاری ہے)

اس موقعے پر ان کے ہاتھوں میں بینرز تھے اور وہ نعرے لگا رہے تھے۔ #

متعلقہ عنوان :