کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹائون میں تیز رفتارمزدا ٹرک کی ٹکر سے 12سالہ لڑکا جاں بحق

اتوار 22 اپریل 2018 22:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹائون میں تیز رفتارمزدا ٹرک کی ٹکر سے 12سالہ لڑکا جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیٹلائیٹ ٹائون کے علاقے میں تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے 12سالہ لڑکا نصیب اللہ ہلاک ہو گیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا

متعلقہ عنوان :